تمام ٹریفک لائٹس اور اشاروں کی پابندی کریں درست ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 18 سال ہے حدِ رفتار کی پابندی کریں اشارہ دیے بغیر مُڑنا منع ہے
RoadSign.pk

روڈ سیفٹی سیکھنا سب کے لیے ہے — ہر دن، ہر سڑک پر۔

تکلیف کے لیے معذرت

تکلیف کے لیے معذرت
معذرت، سڑک پر کام جاری ہے؛ صبر کریں، عارضی نشانات فالو کریں اور حفاظت کے لیے آہستہ چلیں۔