تمام ٹریفک لائٹس اور اشاروں کی پابندی کریں درست ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 18 سال ہے حدِ رفتار کی پابندی کریں اشارہ دیے بغیر مُڑنا منع ہے
RoadSign.pk

روڈ سیفٹی سیکھنا سب کے لیے ہے — ہر دن، ہر سڑک پر۔

بس اسٹاپ

بس اسٹاپ
آگے ہسپتال (ایمرجنسی) ہے؛ رفتار کم کریں، بلا ضرورت ہارن نہ دیں اور ایمبولینس کے لیے راستہ کھلا رکھیں۔