تمام ٹریفک لائٹس اور اشاروں کی پابندی کریں درست ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 18 سال ہے حدِ رفتار کی پابندی کریں اشارہ دیے بغیر مُڑنا منع ہے
RoadSign.pk

روڈ سیفٹی سیکھنا سب کے لیے ہے — ہر دن، ہر سڑک پر۔

یوٹرن ممنوع ہے

یوٹرن ممنوع ہے
یہاں یو ٹرن منع ہے۔ آگے جائیں اور اگلی محفوظ جگہ یا گول چکر سے یو ٹرن لیں

یہ گول شکل کا نشا ن ھے اور آپ نے اِس کی لاز می پیر و ی کر نی ھے۔یہا ں پر بھی یہ نشا ن لگا ھو گا و ھا ں سے آپ یو ٹرن مت کر یں۔ ا گر آپ نے یو ٹرن کیا تو ٹر یفک پو لیس کا سپاھی آپ کو ۰۰۳ روپے کا جر ما نہ کر دے گا .یو ٹر ن کا نشا ن ا نگر یز ی کے لفظ ۔یو۔ سے مشا ھبت ر کھتا ھے. یو ٹرن صرف و ھا ں سے کر یں یہا ں پر قا نو ناً اس کی ا جا ز ت ھو .